-
اقوام متحدہ کے مشن کے خلاف مظاہرہ ، فائرنگ سے 6 ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے سب سے بڑے امن مشن سے وابستہ اہلکاروں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرہ کر رہے عوام پر سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔
-
چین کا اقوام متحدہ پرہانگ کانگ کےمظاہرین کی حوصلہ افزائی کا الزام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے جاری
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ناروے میں قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کشمیرکی صورتحال بدستور کشیدہ، 117 دنوں سے کرفیو اور ہڑتال
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳کشمیر میں 117 دنوں سے اضطرابی کیفیت برابر سایہ فگن ہے اورصورتحال جوں کی توں کشیدہ ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
لاکھوں افراد نے قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ایران؛ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں کے لاکھوں مظاہرین کے ہمراہ ہو کر دسیوں ہزار تہرانی باشندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہوئے،اسلامی انقلاب اور اسکی اقدار کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
تہران ؛عوام کو سڑکوں پر دیکھ کردشمنوں نے سر پیٹ لئے + ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵ایران کے مختلف شہروں میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔