-
خلا میں امریکی اقدامات پر صدر پوتن کا انتباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲روسی صدر نے خلا میں امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کے فوجی استعمال کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
صدر روحانی اور پوتین کی علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے دوجانبہ اور علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
امریکا کو روسی صدر کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶روس کے صدر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا دنیا کے کسی بھی خطے میں میزائل نصب کرے گا تو ماسکو بھی ویسا ہی جوابی اقدام کرے گا۔
-
فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔
-
مغرب کی جانب سے روسی صدر کی جاسوسی
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱روس کے فوجی حکام نے مغربی جاسوس تنظمیوں کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جاسوسی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی ہے ، روسی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹روس کے صدر ولادی میر پوتین نے امریکی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
امریکی پالیسی پر پاکستان کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵پاکستان نے ایک مرتبہ پھرامریکی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے باوجود، روس ایران کے ساتھ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس، ایران جوہری معاہدے کی کامیابیوں کے تحفظ کا خواہاں ہے۔
-
کراکاس اور ماسکو تعلقات دونوں ملکوں کے لیے سود مند ہیں، نکولس مادورو
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱وینیزویلا کے صدر نے کراکاس اور ماسکو تعلقات کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔