ایران کے چابہار آزاد علاقے کی تنظیم کے سربراہ نے چابہار کی اسٹریٹیجک پوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یہ بندر گاہ نہ صرف ایران بلکہ پورے علاقے کی اقتصادی رونق کا بہترین ذریعہ ہے۔
ایران کی چابہار بندرگاہ سے منظم شپنگ لائن قائم ہونے کا دنیا بھر کے کارو باری مراکز اور تاجروں نے بھر پور استقبال کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا پہلا سیکورٹی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے جنوبی ایران کی بندرگاہ کو اہم قرار دیا گیا۔
چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں مشارکت کے سمجھوتے کی تکمیل کےلیےہندوستان کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کر ے گا۔
ایران کے دورے پر آئے ہندوستان کے شیپنگ اینڈ پورٹ امور کے وزیر سربانند سونووال نے چابہار بندرگاہ کا دورہ کیا۔
ہندوستان کے شیپنگ اور پورٹ کے امور کے وزیر سربانند سونووال نے جو ایران کے دورے پر ہیں چابہار بندرگاہ پہنچے۔
اتوار کو ہندوستان کے شہر ممبئی میں "چابہار ڈے" کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
بدھ کے روز چابہاربھاپ سے بجلی تیار کرنے والے کمبائنڈ پاور پلانٹ کے سٹیم یونٹ کی افتتاحی تقریب مستضعفین فاؤنڈیشن کے صدر سید پرویز الفتح اور صوبہ سیستان و بلوچستان کے عہدیداروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔