ڈرامہ سیریل فیکٹر8 پہلی مرتبہ سحر عالمی نیٹ ورک اردو ٹی وی سے نشر کیا جا رہاہے۔ یہ سیریل ہر رات نشر کیا جاتا ہے۔

ہر قسط کا دورانیہ 40 منٹ ہے اور ایران کے وقت کے مطابق21:00 بجے (پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 23:00 بجے) یہ سیریل دیکھہ سکتے ہیں۔

Urdu [a.t] Sahar Tv [Dot] Ir

Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵ UTC