وقت : ہر اتوار18:30 ایران ٹائم

اس پروگرام میں آئندہ ہفتے میں نشر ہونے والے پروگراموں کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی ساتھ سحر ٹی وی چینل یا دوسرے ایرانی چینلوں میں تیار ہونے والے پروگراموں کا بیک اسکرین دکھایا جاتا ہے اور سحر اردو ٹی وی کے نئے پروگراموں کا تعارف بھی کرایا جاتا ہے -

Jul ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱ UTC