تہران سے براہ راست نشر کئے جانے والے اس پروگرام میں ایران ، پاکستان اور ہندوستان کے اہم اخبارات کی سرخیاں اوراداریوں سے اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں ۔ البتہ پاکستانی اخبارات کا جائزہ اسلام آباد اسٹوڈ سے جبکہ ہندوستانی اخبارات کا جائزہ نئی دہلی اسٹوڈیو سے پیش کیا جاتا ہے۔

یہ پروگرام جمعہ کے علاوہ ہرروزایران کے وقت کے مطابق شام 4 بجے نشرکیا جاتا ہے۔

Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷ UTC