پروڈیوسر: محترمہ دیبائی

وقت : ہر اتوار شام 16:30 ایران ٹائم

وضاحت:  سحر اردو ٹی وی اور ناظرین کے درمیان ایک رابطہ پل ہے اور اس میں ناظرین کی ای میلز کے جوابات دیے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ آئندہ ہفتے میں نشر ہونے والے پروگراموں کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی ساتھ سحر ٹی وی چینل یا دوسرے ایرانی چینلوں میں تیار ہونے والے پروگراموں کا بیک اسکرین دکھایا جاتا ہے اور بعض اوقات کسی مہمان کو بھی پروگرام میں دعوت دی جاتی ہے۔

اس پروگرام میں سحر اردو ٹی وی کے نئے پروگراموں کا تعارف بھی کرایا جاتا ہے اور ناظرین سے ٹیلی فون پر بات چیت بھی کی جاتی ہے-

Jul ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱ UTC