پروگرام نسیم زندگی ہر روز جمعے کے علاوہ ایران کے وقت کے مطابق  19:30 بجے ، پاکستان کے وقت کے مطابق 20:00 بجے اورہندوستان کے وقت کے مطابق 20:30 بجے پیش کیا جاتا ہے۔

موضوع : گھریلو، سماجی، سائنسی، تفریحی ، ورزشی، کوکنگ اوردیگراہم موضوعات پرمبنی پروگرام سمیت دلچسپی کے لاتعداد موضوعات شامل ہیں۔

Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸ UTC