ڈرامہ سیریل  شوق پرواز، سحر عالمی نیٹ ورک اردو ٹی وی سے نشر کیا جا رہاہے۔ یہ سیریل ہر رات نشر کیا جاتا ہے۔

ہر قسط کا دورانیہ 45 منٹ ہے اور ایران کے وقت کے مطابق 17:00 بجے (پاکستان کے وقت کے مطابق 18:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 19:00 بجے) یہ سیریل دیکھہ سکتے ہیں۔

Urdu [a.t] Sahar Tv [Dot] Ir

Whats App, viber: 0098910-9888-680


Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸ UTC