محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سحرعالمی نیٹ ورک ہر سال کی طرح اس سال بھی کربلائے معلی سے خصوصی لائیو نشریات پیش کر رہا ہے-  اس سال یہ پروگرام 31 اگست 2019 بمطابق 29 ذی الحج 1440 سے شروع ہوکر 13 محرم الحرام  1441 تک جاری رہے گا، اس کا دورانیہ 45 منت ہے جو ایران کے وقت کے مطابق رات 18:30 سے 19:15 تک پیش کیا جارہا ہے-

Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲ UTC