محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سحرعالمی نیٹ ورک ہر سال کی طرح اس سال بھی کربلائے معلی سے خصوصی لائیو نشریات پیش کررہا ہے- اس سال یہ پروگرام 31 اگست 2019 بمطابق 29 ذی الحج 1440 سے شروع ہوکر 12 محرم الحرام  1441 تک ، ایران کے وقت کے مطابق رات 18:30 سے 19:15 تک پیش کیا جارہا ہے-

 

Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۷ UTC