پیش خدمت قرآنی پروگرام 1451 کے نام سے موسوم ہے، یہ پروگرام 2017 میں تیار ہوا ہے، اور یہ عددی نام یعنی 1451 در حقیقت اس بات کی نشاندھی کرتا ہے کہ 2017 میں نزول قرآن کو 1451 برس گزرچکے ہیں-

ماہ رمضان المبارک میں ہر روز  ایران کے وقت کے مطابق 18:40 پر ملاحظہ فرمائیے-

Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ UTC