ڈرامہ سیریل "ملکوت"  30 قسطوں پر مشتمل ہے -

کہانی کا خلاصہ: یہ حاجی فتاح سلطانی نام کے ایک شخص کی روایتی داستان ہے جو ایک حادثے کا شکار ہوکر کوما میں چلے جاتے ہیں، اور جس وقت عالم ملکوت میں پہنچتے ہیں ایک فرشتہ  ان کے پاس ان کے گناہوں کی جانچ پڑتال کے لئے آتا ہے اور دوسری طرف حاجی فتاح سلطانی کے داماد ...

May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵ UTC