موضوع: مختلف سیاسی موضوعات
وضاحت: پروگرام انداز جہاں اتوار پیر کے علاوہ ہر روز پیش کیا جاتا ہے۔

وقت ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 19:30
پاکستان کے وقت کے مطابق 21:00
ہندوستان کے وقت کے مطابق 21:30
اس پروگرام کا دورانیہ پینالیس منٹ ہے اور اس میں جہان اسلام اور پورے دنیا سمیت علاقے کے مسائل کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
اس پروگرام کے پروڈیوسر رفیعی پور، میزبان علی عباس رضوی اور سید محمد مہدی شرافت ہیں۔
اس پروگرام میں ہندوستان اور پاکستان سے ٹیلی فونک رابطے کے علاوہ اسلام آباد دہلی اور لندن اسٹوڈیو سے سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست مہمان سے رابطہ بھی کیا جاتا ہے ہے۔
پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر بیک اسکرین کی صورت میں نشر کی جاتی ہیں-

Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱ UTC