داود میرباقری کی ہدایت کاری کا یہ سیریل 40 قسطوں پر مشتمل ہے-

ہدایت کار: داود میرباقری

تیار شدہ 2010، ایرانی ٹی وی کے چینل نمبر ایک سے نشر ہوا۔

کہانے کا خلاصہ:

سیریل مختارنامہ، مختار ابن ابوعبید ثقفی کی جوانی اور بڑھا پے کی کہانی ہے- مختار ثقفی شیعوں کے ایک قیام کے قائد تھے- یہ قیام، دشت کربلا کے قاتلوں کو سزا دینے کے مقصد سے واقعہ عاشورا کے بعد برپا ہوا-

اس سیریل میں 100 مرکزی اور 400 دوسرے ادا کاروں نے کام کیا ہے-

ٹیگس

Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸ UTC
کمنٹس