Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۰ UTC

ڈرامہ سیریل بلڈینگ نمبر 85 - نشرہونے کی تاریخ 30 / 08 / 2016

ہدایت کار: مہدی فخیم زادہ

ایک اپارٹمینٹ میں ایک لاش ملنے کی وجہ سے وہاں کھلبلی مچ جاتی ہے اور اس اپارٹمینٹ کے بہت سے لوگ اس قتل کے کیس میں الجھ جاتے ہیں۔ اتفاق کی بات یہ کہ یہ لاش ایسی عمارت میں ملتی ہے جس میں رہنے والے زیادہ تر لوگ غلط کاموں میں ملوث رہے ہیں۔ فطری سی بات ہے کہ ایک عمارت میں بڑی تعداد میں ایسے لوگوں کے ہونے نے پولیس کے دماغ میں بھی بہت سے سوال کھڑے کردیے ہیں اور قتل کی گتھی سلجھانے کے دوران پولیس کو دوسرے بہت سے جرائم کا سراغ ملتا ہے۔  

ٹیگس