Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۵ UTC

نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2018

محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سحرعالمی نیٹ ورک ہر سال کی طرح اس سال بھی کربلائے معلی سے خصوصی لائیو نشریات پیش کر رہا ہے-  عشرہ حسینی کا یہ خصوصی پروگرام  10 ستمبر 2018 بمطابق 29 ذی الحج 1439 سے شروع ہوکر 12 محرم الحرام  1440 تک جاری رہے گا، اس کا دورانیہ 50 منت ہے جو ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 بجے پیش کیا جارہا ہے- پروگرام:  شب دوم محرم - (1 محرم  الحج 1440)

موضوع : تاریخ کربلا اور اس کے علل و اسباب 

مہمان خصوصی : سید ظہیر الحسن نقوی 

مختصر گفتگو : مولانا سید عون نقوی، میزبان : سید ساجد رضوی

ٹیگس