Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱ UTC

نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2018

محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سحرعالمی نیٹ ورک ہر سال کی طرح اس سال بھی کربلائے معلی سے خصوصی لائیو نشریات پیش کر رہا ہے-  عشرہ حسینی کا یہ خصوصی پروگرام  10 ستمبر 2018 بمطابق 29 ذی الحج 1439 سے شروع ہوکر 12 محرم الحرام  1440 تک جاری رہے گا، اس کا دورانیہ 50 منت ہے جو ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00 بجے پیش کیا جارہا ہے. 

موضوع : کربلا میں حضرت ابوالفضل العباس کا کردار

مہمان خصوصی : حجت الاسلام شیخ محسن جعفری صاحب، حجت الاسلام سید ظہیر الحسن نقوی صاحب

نوحہ خواں، ابوذر جعفری، کراچی، صفدر کلیم، کراچی

میزبان : سید ساجد رضوی

ٹیگس