امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i435936-امام_رضا_(ع)_کے_مقدس_روضہ_پر_پہنچا_ہندوستان_کے_علمائے_اہلسنت_کا_وفد
ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۵ Asia/Tehran
  • امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد

ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔

ہندوستان کے علمائے اہلسنت کے ایک وفد نے  آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین فقیہ اسفند یاری سے ملاقات اور باہمی تبادلہ خیال کیا۔