ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445176-ایران_کی_مسلح_افواج_کا_امریکہ_کے_العدید_فوحی_اڈے_پر_میزائلوں_کی_بارش
بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔
(last modified 2025-06-23T13:51:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ Asia/Tehran
  • ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش

بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔

سحر نیوز/ ایران:  تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کے ذریعے ایران کے ایٹمی تنصیبات پر کئے گئے جارحانہ اور غیر قانونی حملوں کا جواب دیتے ہوئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں موجود امریکی فوجی اڈے العدید پر حملہ کیا ہے۔ ذرائع نے دوحہ میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاع دی ہے۔

اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے امریک اور مغربی ذرائع نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے قطر کے شہر العدید میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ کیا۔