رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش کی تعزیت
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i447682-رہبر_انقلاب_اسلامی_نے_بزرگ_مرجع_تقلید_آیت_اللہ_العظمی_سیستانی_کو_پیش_کی_تعزیت
رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔
(last modified 2025-09-29T10:45:33+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش کی تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔

سحرنیوز/ایران:  رہبر انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام کا متن:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت آیت اللہ جناب حاج سید علی سیستانی (دامۃ برکاتہ)

آپ کی زوجہ مکرمہ کے انتقال پر، جناب عالی کو تعزیت اور مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت الہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

7 مہر سن 1404 مطابق 29 ستمبر سن 2025