یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی بمباری، 38 شہید اور 100 سے زائد زخمی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i443398-یمن_میں_تیل_بندرگاہ_پر_امریکی_بمباری_38_شہید_اور_100_سے_زائد_زخمی_ویڈیو
یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ امریکی بمباری میں راس عیسیٰ بندرگاہ پر کام کرنے والے 38 ملازمین شہید اور 102زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-04-18T01:19:44+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵ Asia/Tehran