دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i446017-دیکھتے_ہی_دیکھتے_ایک_اور_اسرائیلی_ٹینک_ہوا_میں_آڑ_گیا_پوری_کاروائی_کی_ویڈیو_جاری_ویڈیو
القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸ Asia/Tehran
  • دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو

القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، اسلامی جہاد کی عسکری شاخ القدس بریگیڈز نے ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کے علاقے طُفّاح میں اسرائیلی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ کارروائی مزاحمتی محاذ کی اسرائیلی افواج کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی کے طور پر پیش کی جارہی ہے۔