Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۷ Asia/Tehran
  • نئوردریا

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ اردبیل میں نُئور دریا واقع ہے۔ ترکی آذربائیجانی زبان میں ایسے چھوٹے دریا کو کہا جاتا ہے جس میں دوسرے دریا نہیں بہتے۔آذربائیجان میں تین دریا ہیں جو آجی نئور، نئور شکی شہر اور نئور قبلہ شہر کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ مشہور دریا موسم بہار کے موقع پر ایک دوسرے سے متصل ہو جاتے ہیں اور ایک دریا کی شکل اختیار کرتے ہیں۔

ٹیگس