Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰ Asia/Tehran
  • ماسک لگا کر ورزش

حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے اسپورٹس کلبز کی سرگرمیاں بند ہوچکی ہیں۔

جبکہ کھیل کود اور ورزش کرنے کے شوقین افراد نے پارکوں میں اسپورٹس سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے اور پیشہ ور اور غیر پیشہ ور کھلاڑیوں اور عمررسیدہ افراد ، اور نواجونوں نے اپنی روزانہ کی پریکٹس شروع کردی ہے۔ اس درمیان وزارت صحت کی جانب سے جاری کیئے جانے والے ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئے تمام افراد ورزش کے دوران ماسک استعمال کررہے ہیں اور سماجی فاصلے کی رعایت کرتے ہوئے کھیلوں کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

 

ٹیگس