پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عظیم الشان مارچ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i443520-پاکستان_کے_دارالحکومت_اسلام_آباد_میں_مظلوم_فلسطینیوں_سے_اظہار_یکجہتی_کا_عظیم_الشان_مارچ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے غزہ مارچ میں شرکت کر کے فلسطینیوں سے اپنی یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئےجانے کا بھی مطالبہ کیا۔
(last modified 2025-07-22T02:22:52+00:00 )
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴ Asia/Tehran
  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عظیم الشان مارچ