امام حسینؑ کے چاہنے والوں کا عظیم قافلہ "عشاق الحسین" اربعین کے سفر پر رامشیر سے کربلا روانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i453938-امام_حسینؑ_کے_چاہنے_والوں_کا_عظیم_قافلہ_عشاق_الحسین_اربعین_کے_سفر_پر_رامشیر_سے_کربلا_روانہ
رامشیر سے "عشاق الحسین" کا عظیم قافلہ پیدل ہی اربعین کے سفر پر گامزن ہو گیا ہے اور آبادان روڈ سے ہوتا ہوا مقدس شہر کربلا کی جانب بڑھ رہا ہے۔ صوبہ خوزستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے زائرین پر مشتمل یہ قافلہ، اربعین کی آمد کے ساتھ ہی امام حسین (علیہ السلام) کے لیے اس خطے کے عوام کے جذبے، یکجہتی اور عقیدت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
(last modified 2026-07-14T14:19:26+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹ Asia/Tehran
  • امام حسینؑ کے چاہنے والوں کا عظیم قافلہ