حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضۂ اقدس کے پرچم تبدیل کر دیے گئے۔
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳ Asia/Tehran
ربیع الاول کے آغاز اور ماہِ صفر کے ایامِ عزاداری کے اختتام کے موقع پر حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضۂ مطہر کے پرچم پہلی شب ایک پُروقار اور روحانی تقریب کے دوران تبدیل کیے گئے۔
یہ مراسم کربلا کے مقدس روضوں کے خدام کی موجودگی میں منعقد ہوا، جس کے دوران نئے پرچم دونوں مقدس گنبدوں پر لہرائے گئے۔
ٹیگس