ایران کے مختلف شہروں کی طرح زنجان میں بھی جنگی تیاریوں اور ملک کے دفاع کے لئے عوام کی شرکت سے فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گيا۔