-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف مہم اور علاقے میں قیام امن کے ہیرو تھے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں اور مسلم قوموں کے درمیان اخوت اور امن و آشتی کے مکمل معمار تھے۔
-
اسلامی اتحاد میں علما اور خواص کے کردار کا جائزه
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
بصیرت و آگہی کے پیکر تھے مرحوم ثاقب اکبر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶مسلمانوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے اور مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کیلئے ثاقب اکبر نقوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
-
چینی مسجد میں صدر ایران نے نماز ادا کی (تصاویر)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔
-
ثروت مند ممالک ایران کو راستے سے ہٹانے کیلئے رقم خرچ کررہےہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملی یکجہتی کو مضوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈوں پر توجہ نہیں دی۔
-
پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات کا دورۂ ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات پر مشتمل امت واحدہ کا ایک وفد ایران پہنچا ہے۔
-
اسلام آباد میں وحدت امت کانفرنس
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہید عبدالواحد ریگی؛ اتحاد کے علمبردار
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے، بزرگ اہل سنت کے عالم دین مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت کے سلسلے میں تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
انداز جہاں - اتحاد امت سے دشمن کی پریشانی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2022
-
امریکہ عالم اسلام کو بکھیرنے کے درپے ہے: سربراہ تقریب مذاہب عالمی فورم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔