سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
فوٹو گیلری
ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی عزاداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں خورشید حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شام غریباں منعقد ہوئی۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمین حرم اور عوام نے عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمان حرم رضوی نے زائرین امام ہشتم کو خدمات بہم پہنچائیں۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی-
رپورٹ : سید حسام الدین مہاجری
نسیم زندگی - سید حسام الدین مھاجری