عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اورعراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے عراقی مظاہرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اپنے احتجاج کا سلسلہ بند کریں۔
عراق کے وزیراعظم نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
عراق کی سیاسی جماعت عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم سے کہا تھا کہ عراق کا آدھا تیل وہ عراق کی تعمیر نو کے عوض امریکا کے حوالے کریں -
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا
عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں برطانیہ فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
عراق کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔