• ایران بڑی آسانی سے یورینیم کی نوے فیصد افزودگي کر سکتا ہے

    ایران بڑی آسانی سے یورینیم کی نوے فیصد افزودگي کر سکتا ہے

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲

    ایران کے ایٹمی توانائي کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری پیشرفت اس حد تک ہے کہ ہم بآسانی نوے فیصد تک یورینیم کو افزودہ کر سکتے ہیں۔

  • شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام یقینی ہے: جنرل باقری

    شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام یقینی ہے: جنرل باقری

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے واضح کیا ہے کہ شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام ہر حال میں لیا جائے گا اور اس شہید والا مقام کے انتقام کے وقت و جگہ کا تعین انقلابی محاذ ہی طے کرے گا۔

  • دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے دوہرے معیار سے دستبرداری ضروری ہے: وزیر دفاع ایران

    دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے دوہرے معیار سے دستبرداری ضروری ہے: وزیر دفاع ایران

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰

    ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی دانشوروں کے قتل میں بیرونی انٹیلیجینس سروسز کے براہ راست ملوث ہونے کے طویل ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس میں دو رائے نہیں کہ دہشت گردی کا عالمی سطح پر اگر مقابلہ کرنا ہے تو اس کے لئے دوہرے معیار کو ترک کرنا ہو گا۔

  • شہید فخری زادہ قتل کی تحقیقات میں پیشرفت

    شہید فخری زادہ قتل کی تحقیقات میں پیشرفت

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی سیکورٹی فورسز نے ممتاز دفاعی و جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم نتائج حاصل کئے ہیں۔

  • دہشت گردی سے نمٹنے کی ضرورت

    دہشت گردی سے نمٹنے کی ضرورت

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰

    سری لنکا نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • ایرانی سائنسداں کی شہادت کے بارے میں صیہونی روایت

    ایرانی سائنسداں کی شہادت کے بارے میں صیہونی روایت

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    غاصب صیہونی ٹولے کے چینل ۱۳ نے ایک اینیمیشن نشر کیا ہے جس میں حال ہی میں شہید ہونے والے ایران کے معروف سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی منظر کشی کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات یہ بتاتی ہیں کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو شہید کرنے کے لئے سیٹیلائٹ سے جڑی ایک آٹومیٹک اسمارٹ مشینگن کا استعمال کیا گیا ہے جس کی جانب خود اسرائیل کے بنے اس اینیمیشن میں بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ ایران نے روز اول ہی یہ اعلان کر دیا تھا کہ اس دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار وہ غاصب صیہونی ٹولے کو سمجھتا ہے۔

  • ایران نے اسرائیل پر کاری وار لگائے ہیں: موساد کے اعلی عہدیدار کا اعتراف

    ایران نے اسرائیل پر کاری وار لگائے ہیں: موساد کے اعلی عہدیدار کا اعتراف

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰

    ایران نے اسرائیل پر انتہائی خطرناک وار لگائے ہیں کہ جو رائے عامہ کی نظروں سے پنہاں ہیں: موساد کے سابق عہدیدار کا انکشاف.

  • ایٹمی سمجھوتے کی بقا اور عالمی تعاون دونوں اہم ہیں: صدر روحانی

    ایٹمی سمجھوتے کی بقا اور عالمی تعاون دونوں اہم ہیں: صدر روحانی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یہ ایران کے عوام کا حق ہے کہ پابندیاں ختم کی جائیں۔

  • شہید فخری زادہ کو اول درجہ کا زریں اعزازی تمغہ ’نصر‘ دے دیا گیا

    شہید فخری زادہ کو اول درجہ کا زریں اعزازی تمغہ ’نصر‘ دے دیا گیا

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴

    حال ہی میں دہشتگرد غاصب صیہونی ٹولے کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایران کے معروف ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی زریں اور ناقابل فراموش خدمات کے پیش نظر انکے اہل خانہ کو رزمی و دفاعی شعبے کے سب سے بڑے اعزاری تمغے ’نصر‘ سے نوازا گیا۔ یہ تمغہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے ایران کی مسلح افراج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے شہید کی اہلیہ کو عطا کیا۔ یاد رہے کہ ۲۷ نومبر کو صیہونی ایجنٹوں کے ہاتھوں شہید محسن فخری زادہ تہران میں شہید کر دئے گئے تھے۔

  • امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔