-
جشن انقلاب، کئی ممالک کے سربراہوں کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سےقطر کے امیراور دوسرے قطری حکام نےتہنیتی پیغام ایرانی حکام اورعوام کے نام ارسال کئے ہیں۔
انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سےقطر کے امیراور دوسرے قطری حکام نےتہنیتی پیغام ایرانی حکام اورعوام کے نام ارسال کئے ہیں۔