-
فلسطینیوں کی استقامت جاری، 24 گھنٹے میں 27 صیہونی مخالف کارروائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔
-
تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
-
کراچی میں سالانہ القدس اجلاس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی مجاہدین کی صیہونیت مخالف کارروائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں پر حملے جاری رہیں گے: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے حوارہ آپریشن کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس درمیان فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی میزبانی کرنے پر لندن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
نیتن یاھو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
صیہونی فوج کا مسجدالاقصی میں اعتکاف کرنے والے افراد پر وحشیانہ حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں نے اعتکاف میں بیٹھے دعا و عبادات مٰیں مشغول افراد پر وحشیایہ حملہ کر دیا اور ان میں سے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔