-
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 32 ہو گئی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 32 ہو گئی۔
-
تل ابیب اور صیہونی کالونیوں پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش، 400 راکٹ داغے گئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱استقامتی محاذ کے راکٹ اور میزائلی حملوں کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں سے صیہونی بنکروں اور محفوظ مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں اور ان میں شدید خوف پایا جاتاہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔
-
اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ، جنرل سلامی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر ، جنرل حسین سلامی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ پٹی پر مسلسل بمباری کی اسرائيل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ۔
-
اسرائيل نے غزہ کے بارے میں غلطی کر دی ہے ، سید حسن نصر اللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے زور دیا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ اسرائیل کی جانب سے واضح اور کھلی ہوئی جارحیت اور براہ راست جرم ہے ۔
-
غزہ کے بحران میں شدت کے نتائج کی ذمہ دار ، صیہونی حکومت ، وزیر خارجہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللھیان نے غزہ اور فلسطین میں بحران میں شدت کے نتائج کا ذمہ دار، پوری طرح سے نسل پرست صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے
-
اسرائیل کو مٹائے جانے کی امام خمینی کی آرزو پوری ہونے والی ہے، جنرل قآنی
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآنی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا سیکیورٹی زوال شروع ہو چکا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کا جلوس جنازہ ، رقت آمیز مناظر
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔
-
غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت بہت سے ملکوں اورعالمی تنظیموں نے غزہ پر صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کا آئرن ڈوم فیل،استقامت کے جوابی حملوں میں 8 صیہونی زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲استقامت کے راکٹ حملوں میں اسرائیل کا آئرن ڈوم ناکام ہوا اور 8 صیہونی زخمی ہوئے۔