-
حلب ایرپورٹ پر صیہونی حکومت کے حملے پر شامی وزارت دفاع کا رد عمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ حلب ایرپورٹ پر صیہونی حکومت کے حملے میں اس ہوائی اڈے کو مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب دشمن سے تصادم کا وقت قریب ہے:عرین الاسود
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے کہا ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں قیدیوں کی حمایت میں صیہونی دشمن سے مقابلہ کی صلاحیت میں اضافہ کریں گے۔
-
صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان پر ہنیہ کا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر جس میں انھوں نے فلسطینی عوام کے وجود سے ہی انکار کردیا، ردعل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بیان صیہونیوں کی سیاسی سمجھداری کی حقیقت اوران کی ظرفیت کو آشکار کرتا ہے۔
-
صیہونی فوج کا نابلس میں حملہ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸صیہونی فوج نے اسیر فلسطینی مجاہد کو گرانے کےلئے گزشتہ رات نابلس میں حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کاروائی
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
حوارہ میں صیہونیت مخالف فلسطینی کارروائیوں کا خیرمقدم
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے علاقےحوارہ میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیوں اور فائرنگ کے واقعے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور اس قسم کی کارروائیوں کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
حوارہ آپریشن صیہونی ریاست کی دمشق میں دہشت گردی کا ردعمل ہے۔ فلسطینی مزاحمت کا بیان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰فلسطینی گروہوں نے حوارہ کے علاقے میں ہونے والے فلسطینیوں کے آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ یہ صیہونی ریاست کی سرایا القدس کمانڈر کے قتل کا فطری ردعمل ہے۔اس آپریشن میں تین صیہونی زخمی ہوگئے تھے
-
ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران کا کھلا خط
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۰ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران نے کھلے خط کے ذریعے تین یاہو کو ناجائز صیہونی ریاست میں پائے جانے والے تمام بحرانوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔