-
کهیل کے میدان میں دینی اور انسانی اقدار پر زور
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲آج ہفتے کی صبح اولمپک اور پیرا اولمپک ۲۰۲۰ میں میڈل جیت کر ایران اسلامی کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی اور شعبۂ ورزش کے اعلیٰ عہدے دار قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے لئے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہنچے۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اولمپک میں میڈل حاصل کرنے پر تمام کھلاڑیوں اور انکے مربیوں کو خطاب کرتے ہوئے انکی محنتوں اور جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
کھیل کود کے میدان میں بھی دینی اور انسانی اقدار کی پاسداری پر تاکید
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے کھیل کود کے میدان میں بھی انسانی اور دینی اقدار کی پاسداری نیز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱ٹوکیو پیرا المپک 2020 میں سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کرنے والے ایران کھلاڑی مہدی اولاد اور چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی سارہ جوانمردی اپنے آبائی شہر شیراز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گيا، دونوں کھلاڑیوں کو شیراز ایئرپورٹ سے امامزادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر لایا گیا۔
-
دنیا نے ایرانی پیرا والیبال ٹیم کی طاقت کو تسلیم کرلیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳ایران کی پیرا والیبال ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ ، ٹوکیو پیرا اولمپک میں ہماری فتح کے بعد دنیا نے ایرانی پیرا والیبال ٹیم کی طاقت کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
ٹوکیو پیرالمپک ختم، چین چمپین بن گیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷ٹوکیو پیرالمپک میں شریک چینی دستہ پیرالمپک چمپین بن گیا ہے۔
-
ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ٹوکیو پیرالمپک میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور ایرانی دستہ تمغوں کی تعداد کے لحاظ سے بارہویں پوزیشن پر آگیا ہے۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی نے پیرالمپک کھیلوں میں لگاتار تیسرا سنہرا تمغہ حاصل کیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸خاتون ایرانی کھلاڑی نے ٹوکیو پیرالمپک میں تیرکمان کے انفرادی مقابلوں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
پیرا اولمپکس میں دھوم مچانے کے بعد ٹیم واپس+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں اولمپک میں دھوم مچائی وہیں پیرا اولمپک میں بھی کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔
-
ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱ٹوکیو پیرالمپک میں دو ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے نیزہ پھینکنے اور پسٹل شوٹنگ میں سونے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔