محرم الحرام کا خصوصی پروگرام " عاشقان حسین "  25 سے 29 جولائی 2023  کو ہر روز  ایران کے وقت کے مطابق  18:00 ( پاکستان کے وقت کے مطابق 19:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 20:00) پر براہ راست پیش کیا جارہا ہے-

اس پروگرام کے پروڈیوسر جناب سید حسام الدین مہاجری ہیں-

Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۵ UTC