نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/01
نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/28
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان اور غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائیر لاپید نے ملاقات کی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی اور لبنانی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔