تہران میں محبت، انسانیت اور خدمتِ خلق کا خوبصورت میلہ
https://urdu.sahartv.ir/radio/غیر_سیاسی_انٹرویو_رپورٹ-i459290-تہران_میں_محبت_انسانیت_اور_خدمتِ_خلق_کا_خوبصورت_میلہ
یہ رنگا رنگ فلاحی میلہ ثقافتی ہم آہنگی، باہمی محبت، انسان دوستی اور خدمتِ خلق کے جذبے کی خوبصورت عکاسی کرتا نظر آیا۔ سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر علمدار زیدی روش کی ایک بہترین رپورٹ۔
(last modified 2026-11-25T09:36:49+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸ Asia/Tehran