-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ میں تفصیل سے اس موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ اور الزام تراشی عروج پر، اسلام آباد سے رپورٹ
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ عروج پر ، سید علی رضوی کی رپورٹ اسلام آباد سے
-
پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ، اسلام آباد سے رپورٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ۔ سید علی رضوی کی اسلام آباد سے رپورٹ
-
پاکستان میں حجاب نہ صرف یہ کہ تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، ایک اچھی رپورٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶پاکستان میں حجاب نہ صرف تعلیم کی راہ میں رکاوٹ ہی نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھی الیکشن کمیشن کے خلاف غصہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھی الیکشن کمیشن کے خلاف غصہ نظر آیا اور اپوزیشن پارٹیوں نے مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہیں سبط محمد حسن
-
لکھنؤ میں بھی الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا ہنگامہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶دہلی میں الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ پولیس کی بد سلوکی کے خلاف لکھنؤ میں مظاہرہ ، تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی سرور حسین
-
لکھنو میں کتابی میلہ ، شہید رہبر انقلاب پر حیات پر لکھی گئی کتابیں توجہ کا مرکز
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹لکھنو میں 23 ویں کتابی میلے کا انعقاد ، شہید رہبر انقلاب کی حیات پر لکھی گئی کتابوں پر لوگوں کی خاص توجہ
-
تہران میں پاکستان کے ممتاز مصور و خطاط صادقین احمد نقوی کے اعزاز میں خصوصی سیمینار کا انعقاد، رپورٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰تقریب میں بڑی تعداد میں ایرانی عہدیداران، دانشوروں، فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات، پاکستان میں مقیم پاکستانی شہریوں اور بالخصوص طلبہ نے شرکت کی۔ مقررین نے صادقین کے فن، ان کے منفرد اسلوب اور پاکستان و ایران کے درمیان ثقافتی روابط کے فروغ میں ان کے کردار کو اجاگر کیا۔ اس خصوصی تقریب اور اس کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی رپورٹ پیش کر رہے ہیں زہیر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری۔
-
ممتاز کشمیری شاعر کے نئے شعری مجموعے کی پُروقار رسمِ رونمائی، ایک رپورٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ایرانِ صغیر کشمیر میں حافظِ شیرازی کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ فارسی اور اردو ادب سے گہری وابستگی رکھنے والے اہلِ کشمیر آج بھی حافظ کی شاعری سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی