انقلاب میں خواتین بھی پیش پیش رہیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/tv/cultural_programs-i271051-انقلاب_میں_خواتین_بھی_پیش_پیش_رہیں_ویڈیو
ایرانی عوام کی ہر صنف نے تحریک انقلاب میں اپنا نمایاں کردار ادا کیا ہے۔خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ انقلابی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )