ڈرامہ سیریل  " تجھ سا کوئی نہیں "
 ڈائریکٹر حسین پیرزادہ کا یہ سیریل 26 قسطوں پر مشتمل ہے.
  ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00 پرپیش کیا جارہا ہے-
یہ سیریل  2008 میں بنایا گیا
 کہانی کا خلاصہ
ڈرامہ سیریل " تجھ سا کوئی نہیں "   ایک  ایسے گھرانے  کی داستان ہے جس کے سرپرست  یعنی والد کے  انتقال ہو جانے کے بعد اس گھرانے کی ذمہ داریاں بڑے بیٹے کے کاندھوں پر آجاتی ہیں...

 

Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴ UTC