شادی اور پاکدامنی
دوسروں کے اعمال و کردار سے بیزاری اسلامی نقطہ نظر سے قابل قبول نہیں ہے۔اگر شرائط کے ہوتے ہوئے دوسروں سے لاتعلقی برتی جائے تو یہ بھی ایک طرح سےانکے اعمال و کردار پر رضامندی کی دلیل ہے۔
میرے اہل بیت کی مثال سفینۂ نوح کے مانند ہے جو اسمیں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا اور جس نے اس سے رو گردانی کی وہ غرق ہو گیا۔(مرسل اعظم ؑلی اللہ علیہ والہ وسلم)
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بشریت کے رہنما اور نمونۂ عمل ہیں جنہیں قرآن کریم نے بھی خُلق عظیم کا بھی مصداق قرار دیا ہے۔
زندگی میں آپسی تعاون کے بغیر انفرادی و سماجی ترقی ناممکن ہے۔
دنیا اور آخرت میں انسانی کامیابی کا دار و مدار اسکی سعی و کوشش پر ہے۔
اسراف ایک گناہ کبیرہ تو ہے ہی ساتھ ہی زندگی میں برکتوں کے زوال کا سبب بھی بنتا ہے۔
زندگی میں اگر انسان دولت قناعت سے محروم ہو تو پھر وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔!
سستی اورکاہلی کے نتیجے میں شکست کی صورتحال پیش آتی ہے-
جو کوئی قناعت کا عادی ہو اس کےنصیب میں کیا آتا ہے؟