Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱ UTC

نشرہونے کی تاریخ 7/ 11/ 2018

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع) اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے - یہ پروگرام 5 نومبر 2018 سے7 نومبرتک رات 21:00  پر اور8 نومبرکو شام 17:00 بجے پیش کیا جائیگا- 

موضوع :  شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضاعلیہ السلام اور زائرکی خصوصیات

مہمان : محترم مولانا سید جان علی شاہ کاظمی - عالم دین ، مشہد المقدس

میزبان : سید حسن زیدی

٭ اس پروگرام کو یوٹیوب https://youtu.be/9rJdWkIUd7k پربھی دیکھا جاسکتا ہے-

ٹیگس