رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع)  اور شہادت امام علی رضا (ع) 
کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے-
 پروگرام " عاشقان اہلبیت" 5 نومبر 2018  سے 7 نومبر 2018 تک ایران کے وقت کے مطابق  رات 21:00  بجے اور 8 نومبرکو شام 17:00 بجے پیش کیا جائے گا-

Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹ UTC