ایک طویل دن - سانحہ منیٰ کا خصوصی پروگرام
https://urdu.sahartv.ir/tv/documentary-i247486-ایک_طویل_دن_سانحہ_منیٰ_کا_خصوصی_پروگرام
یہ ڈاکومینٹری ایک ناخوشگوار سانحے کی مختصر روایت ہے، 2015 کے حج تمتع کے دوران، منیٰ کی سرزمین پر ایک المناک سانحے کے نتیجے میں اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں حجاج کرام نے اپنی جانیں، خدائے جان آفرین کے سپرد کردیں-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸ Asia/Tehran