-
ڈاکومینٹری- شہاب دانش
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴یہ ڈاکومینٹری آیت اللہ مرعشی نجفی کی علمی زندگی، تقویٰ اور خدمتِ دین کے اُن پہلوؤں کو اُجاگر کرتی ہے جو آج بھی اہلِ علم کے لیے رہنمائی کا چراغ ہیں۔ اس فلم میں مرعشی نجفی کی سادگی، علم دوستی اور کتاب دوستی کو نہایت لطیف انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو دیکھنے والے کے دل میں احترام کی نئی لہر پیدا کرتی ہے۔ ڈاکومینٹری آیت اللہ کی پوری عمر پر محیط اُس جدوجہد کو بیان کرتی ہے جس نے انہیں علمی اثاثے اور روحانی وقار کی علامت بنا دیا۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سحر ٹی وی اردو سے ایک گفتگو میں مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں پستے کی پیداوار (ویڈیو)
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹ایرانی باغات سے سالانہ کئی ہزار ٹن پستے پیدا ہوتے ہیں اور مختلف ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔
-
شیراز میں "شاپوری عمارت" کی خوبصورت جھلکیاں (ویڈیو)
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹شاپوری عمارت ایران کے خوبصورت ترین تاریخی مکانات میں سے ایک ہے جو دنیا بھر کے سیاح اسے دیکھنے شیراز جاتے ہیں۔
-
ہندوستان کے حسینی برہمن
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲کربلا اور حسینی برہمنوں کے رشتوں کی کہانی
-
بابائے ایران
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹بابائے ایران؛ پارسیوں کا ہندوستان کی ترقی میں کردار
-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-3
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
-
ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پیغام- دوسرا حصہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ایران کا اسلامی انقلاب اور امام خمینی (رح) کا امن و آتشی کا پیغام۔
-
ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پیغام- پہلا حصہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایران کا اسلامی انقلاب اور امام خمینی (رح) کا امن و آتشی کا پیغام۔
-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-2
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔