زندگی کا ہنر (دوسروں کے اعمال و کردار پر توجہ) ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/tv/religious-i269933-زندگی_کا_ہنر_(دوسروں_کے_اعمال_و_کردار_پر_توجہ)_ویڈیو
دوسروں کے اعمال و کردار سے بیزاری اسلامی نقطہ نظر سے قابل قبول نہیں ہے۔اگر شرائط کے ہوتے ہوئے دوسروں سے لاتعلقی برتی جائے تو یہ بھی ایک طرح سےانکے اعمال و کردار پر رضامندی کی دلیل ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran